Saturday, 10 February 2018

تین پاکستانی سگے بھائی فرانس زلمی کی کرکٹ ٹیم میں منتخب

https://goo.gl/DFYn7j
3پاکستانی سگے بھائی فرانس زلمی کی کرکٹ ٹیم میں منتخب ہو گئے۔


ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چودھری محمد اشرف گوندل کے 3 بیٹے شہزاد گوندل ،مبشر گوندل اور ایاز گوندل فرانس زلمی میں منتخب ہونے


 9فروری سے 20 فروری تک ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے ہیں،


تینوں کرکٹرزکا تعلق ضلع منڈی بہاﺅ الدین کی تحصیل ملکوال کے گاﺅں چوٹ دھیراں سے ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...