Sunday, 4 February 2018

ایل پی جی سلنڈر پر بھاری ٹیکسوں کا نفاذ، قیمت میں اضافہ

https://goo.gl/5SXUkL

حکومت نے اپنی مدت کے آخری چند مہینوں میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا۔ پٹرول کی مہنگائی میں پسنے کے بعد اب عوام گیس کی مد میں بھی کروڑوں روپے ٹیکس کی مد میں حکومت کو ادا کرے گی۔



حکومت نے پہلی بار مقامی ایل پی جی کی قیمت کا تعین کیا اور نرخ ڈبل کر دیئے۔ حکومت نے فی ایل پی جی سلنڈر 413 روپے مارکیٹنگ ڈسٹریبیوشن مارجن، 55 روپے لیوی اور 193 روپے جی ایس ٹی نافذ کر دیا۔


ٹیکسوں کے نفاذ سے 63 روپے فی کلو فروخت ہونے والی لوکل ایل پی جی 112 روپے 92 پیسے کی ہو گئی۔ 11 اعشاریہ 8 کلو کا گھریلو سلنڈر اب 875 روپے کے بجائے 1332 روپے میں فروخت ہو گا۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...