https://goo.gl/YNCBJz
”دیکھ مگرپیار سے “اور” زندہ بھاگ“ جیسی پاکستانی فلموں میں کام کرنے والی ماڈل آمنہ الیاس نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ایسی تصاویر بنوا لیں جنہیں دیکھ کر مداح بھی غصے سے لال پیلے ہو گئے۔
”ڈیلی پاکستان “ کے مطابق اپنے بولڈ رویے اور ریمپ پر بلا خوف و خطر واک کرنے والی ماڈل آمنہ الیاس کی ایک آئیٹم سانگ کے دوران فحش تصاویر سامنے آگئیں جس میں انہوں نے مختلف مواقعوں پر مختصر لباس زیب تن کر رکھا ہے ۔ اپنی اداﺅں سے شائقین کو گرویدہ کرنے کیلئے مختصر لباس کا سہارالینے والی ماڈل آمنہ الیاس کی ان تصاویر نے انڈسٹری میں ہلچل مچا رکھی ہے۔
آئیٹم سانگ میں اپنی اداﺅں سے مداحوں کو گرویدہ کرنے میں مصروف آمنہ الیاس کو اس قسم کے لباس میں دیکھ کر ماڈل کے مداح اپنے غم وغصے کا اظہارکر رہے ہیں ۔ اداکارہ اس کے علاوہ اپنے نئے گانے ”مرحبا“ میں بھی جلوہ گر ہو نے والی ہیں جو مستقبل قریب میں ریلیز کیا جا رہا ہے۔
ان تصاویر کے علاوہ آمنہ الیاس کی بعض ایسی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جو قارئین کیلئے شیئر نہیں کی جا سکتیں، اس لیے انہیں قارئین کیلئے خبر میںشامل نہیں کیا جا رہا۔
Urdu Khabrain
Monday, 26 February 2018
مشہور ماڈل آمنہ الیاس کی ایسی تصاویر سامنے آگئی جنہں دیکھ کر آپ توبہ توبہ کہہ اٹھیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment