Friday, 9 February 2018

خلا میں بیڈمنٹن  کا تاریخی میچ    

https://goo.gl/hfYtz4
خلا میں بیڈمنٹن میچ کھیل کر خلا بازوں نے نئی تاریخ رقم کردی۔


بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جہاں کشش ثقل کی عدم موجودگی میں ایک جگہ کھڑا ہونا ممکن نہیں وہاں خلا بازوں نے ریکٹ اور شٹل کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلی۔


روس، امریکا اور جاپانی کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔


میچ میں کوئی اسکور نہ ہوسکا جس طرح چاروں ہی کھلاڑی کامیاب قرار پائے۔


خلا میں وقت گزارنے کے لئے بیڈمنٹن میچ سے خلابازوں کو اچھا مشغلہ مل گیا ہے.
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...