https://goo.gl/ues5PE
دبئی (نیو زڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیئے گئے 177 رنز کےہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ مقررہ 20 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنا سکی۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 27 February 2018
پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ ٹاکرا میچ کے نتیجہ نے شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑا دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment