https://goo.gl/pBg1JZ
پشاور(نیوزڈیسک)پشاورزلمی کے مداحوں کے لیے یہ ہفتہ کافی دلچسپ ثابت ہوگا کیوں کہ ان کی پسندیدہ فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے اداکارہ ماہرہ خان اور اداکا ر حمزہ علی عباسی کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے بعد اب ایک اور دھماکے دار اعلان کردیا ہے ۔ جاوید آفریدی کے ٹویٹر اکانٹ پر ایک پیغاممیں ایسا محسوس ہورہا ہے کہ معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما دبئی میں پشاور زلمی کے سکواڈ کو جوائن کررہے ہیں
جہاں وہ زلمی نائٹ ود کپل شرما کے نام سے ایک شو کریں گے ۔یہ ایک تاریخی لمحہ اور لمبے عرصے تک یادرکھی جانے والی رات ہوگی جب کپل شرما پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کے ساتھ ہنسی مزاح کریں گے ۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 20 February 2018
جاوید آفریدی کا ایک اور دھماکے دار اعلان،کس مشہوربھارتی کامیڈین نے پشاور زلمی کو جوائن کرلیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment