https://goo.gl/FV7sf2
لندن : برطانوی عدالت نے نمازیوں پر گاڑی چڑھانے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی گئی، ڈیرن ہوزبرن نے گزشتہ سال مسجد کے باہر پیش آنیوالے واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
برطانوی دارالحکومت لندن میں گزشتہ سال برطانوی شہری ڈیرن ہوزبرن نے فینز بری پارک کی مسجد کے باہر نمازیوں پر تیز رفتار گاڑی چڑھادی تھی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے تھے، ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ چلایا گیا اور عدالت نے اقدام قتل کا جرم ثابت ہونے پر ڈیرن ہوزبرن کو عمر قید کی سزا سنادی۔

رپورٹ کے مطابق جیوری نے فیصلہ سنایا تھا کہ ملزم ہوزبرن آن لائن انتہاء پسند پروپیگینڈے سے متاثر تھا، اس کا مقصد زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو قتل کرنا تھا۔
Urdu Khabrain
News, Pakistan World News, Pakistani News, Samaa, Top World News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل, برطانوی, سزا, شہری, عمر, قید, نمازیوں, والے, پر, چڑھانے, کو, کی, گاڑی
Saturday, 3 February 2018
نمازیوں پر گاڑی چڑھانے والے برطانوی شہری کو عمر قید کی سزا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment