Tuesday, 20 February 2018

تین قومی کرکٹرز کا ریٹائرمنٹ کا اعلانا

https://goo.gl/rKi98J
قومی بلائنڈ کھلاڑیوں نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق جن کھلاڑیوں نے کرکٹ سے ریٹائر ہوئے ہیں

ان میں قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی2 سابق کپتان ذیشان عباسی اور محمد جمیل اور عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں نائب کپتان عامر اشفاق شامل ہیں۔


پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی)17فروری کی شام کو لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ورلڈ کپ میں فائنل تک رسائی پر قومی کھلاڑیوں اور ریٹائر ہونے والے کھلاڑیوں میں کیش ایوارڈ تقسیم کیا جائے گا۔


پی بی سی سی ورلڈ کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اغزاز میں لاہور کے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کرے گا جس میں انہیں شیلڈ اور انعامات دئیے جائیں گے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...