https://goo.gl/Y7eKPE
ایسے ویب ماسٹر جو ابھی تک سیکور کنکشن پر منتقل نہیں ہوئے۔ گوگل نے ان کے لیے ایک گائیڈ بھی جاری کی ہے
پچھلے سال انہی دنوں میں گوگل نے کروم براؤزر میں ایچ ٹی ٹی پی (HTTP) پیجیز کے ساتھ Not Secure کی ٹیکسٹ فیلڈ ظاہر کرنا شروع کی تھی۔
اب گوگل نے ویب سائٹ مالکان کو HTTPS انکرپشن پر سوئچ کرنے کے لیے مزید اقدام کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
جولائی سے کروم 68 کا مستحکم ورژن جاری کیا جائے گا۔اس میں تمام ایچ ٹی ٹی پی پیج کو Not Secure ظاہر کیا جائے گا (جیسا کہ نیچے تصویر میں ظاہر ہے)۔
ایسے ویب ماسٹر جو ابھی تک سیکور کنکشن پر منتقل نہیں ہوئے۔
گوگل نے ان کے لیے ایک گائیڈ بھی جاری کی ہے، جیسے یہاں کلک کر کے دیکھا جا سکتا ہے۔
پچھلے سال ایچ ٹی ٹی پی ایس کا استعمال کافی بڑھا ہے۔ انٹرنیٹ کی سرفہرست 100 ویب سائٹس میں سے 81 بائی ڈیفالٹ ایچ ٹی ٹی پی ایس کو استعمال کر رہی ہیں۔اس کے علاوہ اینڈروئیڈ اور ونڈوز پر 68 فیصد ٹریفک اب محفوظ ہو چکا ہے۔
کروم او ایس اور میک او پر کروم کا 78 فیصد ٹریفک محفوظ ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, 20 February 2018
جولائی میں کروم ایچ ٹی ٹی پی پیجیز کو غیر محفوظ ظاہر کرے گا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment