https://goo.gl/RDCAY1
اسلام آباد(نیو زڈیسک )پشاور زلمی نے اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ کے سیزن تھری کے لیے اپنی ٹیم کا برانڈ ایمبسڈر مقرر کردیا۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی فرنچائز کی جانب سے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں سابق کرکٹرز، سابق چیئرمین بورڈ اور شوبز سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔تقریب میں
پشاور زلمی کی کٹ کی رونمائی اور آفیشل گیت لانچ کیا گیا جب کہ اس موقع پر پشاور زلمی فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ ماہرہ خان کو فرنچائز کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کا اعلان کیا۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 22 فروری سے شروع ہوگا جب کہ زلمی ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Friday, 16 February 2018
پی ایس ایل!ماہرہ خان کو پشاور زلمی میں بڑا عہدہ دیدیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment