https://goo.gl/3ditXf
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو کون نہیں جانتا،ہر کوئی ان کی جاندار اداکاری اور کام کرنے کے انداز کو سراہتا نظر آتا ہے۔ماہرہ خان سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنے مداحوں کے ساتھ چٹ چیٹ کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔
اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں اداکارہ نے ایک انٹرویو میں ہوٹل سے چوری کرنے کا اعتراف کیا ہے۔دوران انٹرویو میزبان نے سوال پوچھا کہ آپ نے آج تک سب سے چھوٹی حرکت کیا کی ہے،
کبھی آپ نے صابن چرایا ہو یا پھر تکیہ چوری کیا ہو تو جواب میں ماہرہ خان نے کہا آج میں سچ میں ایک چیز کا اعتراف کرنا چاہتی ہوں کہ ایک ہوٹل سے انہوں نے ایک تکیہ چرایا تھا مگر پھر بعد میں ہوٹل والوں کو فون کر کے بتا دیا کہ انہوں نے چوری کر لی ہے اور اب وہ ان کا تکیہ واپس کر دیں گی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Videos News, Pakistani News, Punjabi Videos, Urdu Khabrain, Urdu News, Videos Khabrain, Videos News, Videos Urdu News, Viral Videos News, ویڈیوز
Friday, 16 February 2018
’’ میں نے ہوٹل میں ۔ ۔ ۔ ‘‘ ماہرہ خان نے شرمناک اعتراف کرلیا، مداح بھی دنگ رہ گئے کہ یہ بھی ۔ ۔ ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment