https://goo.gl/K71KVo
ممبئی(نیوزڈیسک )بھارت کی معروف اداکارہ اور رئیلٹی شو بگ باس سیزن 4 کی فاتح شویتا تیواری کی بیٹی کی انتہائی خوبصورت تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔تفصیلات کے مطابق شویتا تیواری کی بیٹی ابھی صرف 17 سال کی ہیں اور ان کا نام پلک تیواری ہے ،پلک نے اپنی نئی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی تو دھوم مچ گئی ،تصاویر میں وہ انتہائی دلکش
نظر آ رہی ہیں اور امید کی جارہی ہے اب وہ کسی پروڈیوسر کی نظر میں آ ہی جائیں گی ۔پلک نے کالے رنگ کے کپڑوں میں کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی تو سوشل میڈیا پر صارفین نے اسے بہت تیزی کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے وائرل کر دیا تاہم بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ 17 سالہ پلک جلد ہی بالی ووڈ میں ڈبیو کرنے جارہی ہیں ۔پلک کی والدہ شویتا تیواری کو اداکاری کی دنیا میں شہرت ایکتا کپور کے ڈرامے ’کسوٹی زندگی کی ‘میں بطور ’پریرنا‘ کا کردارا دا کرنے پر ملی تاہم ان کی شہرت کو چار چاند بگ باس سیز 4 میں کامیابی نے لگا دیئے ۔شویتا نے کچھ بالی ووڈ فلمز میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جن میں 2004 میں ریلیز ہونے والی فلم ’مدھوشی ‘اور 2011 میں ریلیز کی گئی فلم ’بن بلائے باراتی ‘شامل ہے ۔بالی ووڈ میں ڈبیو کرنے جارہی ہیں ۔پلک کی والدہ شویتا تیواری کو اداکاری کی دنیا میں شہرت ایکتا کپور کے ڈرامے ’کسوٹی زندگی کی ‘میں بطور ’پریرنا‘ کا کردارا دا کرنے پر ملی تاہم ان کی شہرت کو چار چاند بگ باس سیز 4 میں کامیابی نے لگا دیئے ۔شویتا نے کچھ بالی ووڈ فلمز میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جن میں 2004 میں ریلیز ہونے والی فلم ’مدھوشی ‘اور 2011 میں ریلیز کی گئی فلم ’بن بلائے باراتی ‘شامل ہے ۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Wednesday, 7 February 2018
یہ انتہائی خوبصورت نوجوان لڑکی کس بھارتی اداکارہ کی بیٹی ہے؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا کیونکہ۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment