https://goo.gl/JRw9tF
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ سیزن تھری کے آغاز میں 18 روز باقی ہیں۔ تمام ٹیمیں زوروشورسے اپنی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ گلوکار شہزاد رائے نے کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسی تصویر پوسٹ کی جو مداحوں کے دلوں کو چھو گئی ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشہزاد رائے کی جانب سے ٹویٹ میں انہوں نے محمد عامر،
بابراعظم اور عماد وسیم کے ساتھ ایک تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ میں نے تو ایک سادہ سا سوال پوچھا تھا کہ بھائیوں پی ایس ایل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے ؟ انہوں نے کہا’’آؤ بتاتے ہیں‘‘۔تصویر میں تینوں کھلاڑیوں نے شہزاد رائے کو تختہ مشق بنایا ہواہے، کھینچا تانی میں شہزاد رائے بیچاری سی شکل بنا کر ہنس رہے ہیں۔مداحوں کی جانب سے شہزاد رائے کی اس ٹویٹ کو خوب پسند کرتے ہوئے دلچسپ تبصرے کیے گئے
Urdu Khabrain
Monday, 5 February 2018
کھلاڑیوں کے ساتھ ایسی تصویر پوسٹ کی جو مداحوں کے دلوں کو چھو گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment