https://goo.gl/mVoQa7
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ ایک ماں ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کی دوست بھی ہے جو ہرموضوع پر کھل کر بچوں سے بات کرتی ہیں، چاہے وہ ہم جنس پرستی یا پھر منشیات، ازدواجی تعلقات ہوں یا نشہ۔صرف یہی نہیں بلکہ وہ اپنے بچوں سے متعلق باتیں دوسروں کیساتھ شیئرکرتی رہتی ہیں ، حالیہ دنوں میںبیٹے آریو سے متعلق ان کا
انکشاف جہاں دلچسپی سے خالی نہیں ، وہیں والدین ہونے کے ناطے ان کیلئے انتہائی خوفناک بھی ہے ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ٹوئنکل کھنہ اپنی فلموں اور اداکاری کا خود بھی مذاق اڑاتی رہتی ہیں لیکن ان کا صاحبزادہ بھی ٹانگیں کھینچتا رہتاہے ، شاید یہ بھی ایک وجہ ہو کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کے بچے ان کی فلمیں دیکھیں ۔ اپنے ایک انٹرویو میں ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیا کہ ” مجھے یہ بھی پسند نہیں کہ میرے بچے میری فلمیں دیکھیں اور میرا بیٹا تو۔ ۔ ۔، وہ 1996ءکی فلم جان سے ایک سین بار بار چلاتا ہے جہاں میں مرد کی چھاتی پر نپل کے ارد گرد چوم رہی ہیں، اس میں سے اس نے میری سالگرہ کیلئے ایک کولاج بنالیا ہے ،یہ بہت برا ہے ، میرا نہیں خیال کہ میری فیملی نے میری کوئی مدد کی جو آپ اپنا کیریئربنانے کیلئے سوچتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Monday, 5 February 2018
” میرا بیٹا میری فلم کا یہ شرمناک سین باربار چلاتا ہے اور کہتا ہے کہ ۔ ۔ ۔“ بھارتی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے ایسی بات کہہ دی کہ سننے والے بھی شرم سے پانی پانی ہوجائیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment