Thursday, 15 February 2018

شادیوں کاسیزن اورفیشن کےمنفردانداز

https://goo.gl/Bp6Gz9
اسلام آباد: شادیوں کا سیزن ہے اور شادی کے جوڑوں کےنئےفیشن نےسب کوفکرمند کئےرکھاہے۔

شادی کے رنگ ،نت نئے ملبوسات کے سنگ،زرق برق اور دیدہ زیب پوشاک نازنینوں کی اولین پسند ہے۔

شارٹ شرٹ اور بیک ٹیل والے پہناؤں نے بھی خوب دھوم مچائی ہے۔اِن جوڑوں پر کندن،گوٹے اورموتیوں کا کام ہوتو دلہن کے رنگ اور بھی نکھر آتے ہیں۔

ٹھنڈ سے بچاؤ بھی ضروری مگر فیشن اور اسٹائل سے بھی دل لگی ۔ پہناؤں میں کھلتے رنگ اور منفردڈیزائن کی تو بات ہی نرالی ہے۔
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, اورفیشن, شادیوں, لائف-اسٹائل, کاسیزن, کےمنفردانداز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...