Monday, 19 February 2018

سعودی عرب اور یو اے ای کی نظریں پاکستان پر لگ گئیں،بھاری سرمایہ کاری کی تیاریاں،عالمی جریدے کی رپورٹ

https://goo.gl/JLS833
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایا کاری بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے، عالمی جریدے کے مطابق تینوں ممالک حتمی منصوبہ جلد ہی پیش کریں گے۔عالمی جریدے کے مطابق سعودی عرب، یو اے ای اور پاکستان کے اہم نمائندوں کے درمیان تجارت اور سرمایا کاری بڑھانے پر غور ہو رہا ہے۔

تینوں ممالک اس حوالے سے حتمی منصوبہجلد پیش بھی کرنے والے ہیں جس کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان میں سرمایا کاری بڑھا سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق تینوں ممالک کے درمیان ہونے والے ان مذاکرات کو وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ دونوں ممالک پاکستان میں ٹیکسٹائل، زراعت اور ادویات کے شعبے میں سرمایا کاری کر سکتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...