https://goo.gl/F8aHkY
بھارت (نیوزڈیسک): بھارتی ریاست بہار میں ایک خاتون کی آنکھوں سے خون کے آنسو جاری ہو گئے جس کے بعد اس کے شوہر نے جادوگرنی ہونے کا الزام عائد کر کے اسے چھوڑ دیا۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ گیتا ایک غیر معمولی بیماری ہیماٹوہائڈروسس میں مبتلا تھی، اس بیماری کی وجہ سے گیتا کی آنکھوں سے خون کے آنسو
جاری ہوتے تھے۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں نہ صرف آنسو بلکہ پسینے میں بھی خون آتا ہے۔ یہ اتنی نایاب بیماری ہے کہ لوگوں کو اس بات کا علم ہی نہیں ہے کہ ایسی کوئی بیماری بھی ہوتی ہے۔ گیتا کی اس بیماری سے تنگ آ کر اس کے خاوند نے بھی علیحدگی اختیار کر لی۔ اس سے قبل بھی بھارت میں ایک 14 سالہ بچی اس بیماری کا شکار ہوئی تھی۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Monday, 19 February 2018
بھارتی خاتون کی آنکھوں سے خون کے آنسو جاری ، شوہر نے جادوگرنی کہہ کر چھوڑ دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment