Wednesday, 7 February 2018

عمران خان اور ریحام خان کے درمیان معاملات طے کروانے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی انٹری

https://goo.gl/dMz84p
اسلام آباد (نیوزڈیسک) عمران خان اور ریحام خان کے درمیان معاملات طے کروانے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی انٹری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے درمیان معاملات طے کروانے کیلئے اہم شخصیت کی اںٹری ہوئی ہے۔ ریحام خان کی جانب سے عمران خان پر حالیہ چند روز میں

عائد کیے گئے الزامات کے بعد اب قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی انٹری ہوئی ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان نے ریحام خان سے رابطہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے ریحام خان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی ماضی کی ازدواجی زندگی کے معاملات میڈیا پر مت اچھالیں۔ ایسا کرنے سے آپ دونوں کی شہرت کو نقصان پہنچے گا۔ لہذا اس معاملے کو زیادہ نہ بڑھائیں۔ ریحام خان نے اس حوالے سے سابق کرکٹر کو کوئی واضح جواب نہیں دیا۔ :
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...