Wednesday, 7 February 2018

سابق بنگلہ دیشی کپتان  باپ بن گئے

https://goo.gl/N5rcWt
سابق بنگلہ دیشی کپتان مشفیق الرحیم بیٹے کے باپ بن گئے۔


بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق سابق کپتان مشفیق الرحیم کی اہلیہ جنت الکفایت کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی، یہ ان کا پہلا بچہ ہے۔


کرکٹر نے نومولود بیٹے کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تو مبارکباد کے پیغامات کا تانتا بن گیا،


ملکی و غیر ملکی کرکٹرز اور ان کے مداحوں نے اپنے جذبات کا خوب اظہار کیا اور مشفیق کو مبارکباد دی۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...