Wednesday, 7 February 2018

روسی طیاروں نے شام کے علاقے غوطہ پر بمباری کی جس سے اب تک 33 افراد کے ہالک

https://goo.gl/3SGmZT
دمشق (نیو زڈیسک) روسی طیاروں نے شام کے علاقے غوطہ پر بمباری کی جس سے اب تک 33 افراد کے ہالک ہونے جبکہ 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ہلاکتیں دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع غوطہ نامی علاقے میں صدر بشار الاسد کی حامی افواج اور روسی فورسز کی جانب سے فضائی حملوں کےبعد

ہوئی ہیں۔ اس علاقے میں باغيوں نے قبضہ کیا ہوا ہے۔بمباری کے نتيجے ميں اب تک کم از کم 33 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہيں۔ گزشتہ روز دمشق کے مضافاتی علاقوں ميں کی گئی بمباری ميں بھی 28 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ خیال رہے کہ روس کی جانب سے شام میں لڑاکا طیارے کی تباہی اور پائلٹ کی ہلاکت کے بعد اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...