https://goo.gl/WTwFZs
اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انہیں دلی خوشی ہوگی اگر ایک کشمیری ان کا تیز ترین بال کروانے کا ریکارڈ توڑے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے شعیب اختر سے سوال کیا کہ آپ کو امید ہے کہ سلمان ارشاد آپ کا تیز ترین گیند کروانے کا ریکارڈ تو ڑ سکتا ہے ؟ ۔ شعیب اختر نے جواب دیا کہ آج سلمان92میل
فی گھنٹا کی رفتار سے گیند کر رہا ہے ،کل 97میل فی گھنٹا کی رفتار سے بھی باﺅلنگ کرسکتا ہے اور اگر دل کیا تو 100میل کی رفتا ر سے با ل کرکے میرا ریکارڈ توڑ دے تو ایک کشمیری کے یہ کارنامہ سر انجام دینے کی مجھے بہت خوشی ہوگی اور علم نہیں کہ ”کہاں کہاں“ دلوں پر چھریاں چلیں گی ۔شعیب اختر کا مزید کہنا تھا کہ میں خود سلمان کو ٹریننگ دو ں گا اور چاہوں گا کہ یہی میرا ریکارڈ توڑے،ہر کشمیری میرا جانشین ہے اور ہم کشمیر کے جانشین ہیں ۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 7 February 2018
دلی خوشی ہوگی اگر کوئی کشمیری تیز ترین بال کروانے کا ریکارڈ توڑے:شعیب اختر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment