https://goo.gl/8Gac3j
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’ کانٹا لگا ‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں، اس گانے کے بعد وہ ایک فلم مجھ سے شادی کرو گی میں آئیں جبکہ تیسری کوشش میں وہ معروف پروگرام ‘نچ بلیئے’ میں دکھائی دی تھیں۔2014 میں شیفالی نے نچ بلیئے میں اپنے ڈانس پارٹنر پراگ تیاگی سے
شادی کرلی واضح رہے شیفالی نے 2002 میں بھی شادی کی تھی جو 2009 میں طلاق پر منتج ہوئی تھی۔دوسری شادی کے بعد سے لیکر اب تک انہیں کوئی بڑا پراجیکٹ نہیں مل سکا جس کی وجہ سے وہ پردہ سکرین پر نظر نہیں آ رہی ہیں۔ شیفالی کے مداحوں کا کہناہے کہ وہ اپنی پسندیدہ گلوکارہ و اداکارہ کو دوبارہ پردہ سکرین پر دیکھنے کیلئے دعائیں کر رہے ہیں اور امید ہے وہ جلد انہیں دیکھ سکیں گے ہے۔گلوکارہ کی موجودہ تصاویر سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ ان کی جازبیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Wednesday, 7 February 2018
مشہور گانے کانٹا لگا سے شہرت پانے والی گلوکارہ اب کس حال میں ہیں ؟ جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment