https://goo.gl/vbJiQd
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا کی دادی بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میرا کی دادی ایک عرصے سے علیل تھیں ۔وہ گلبرگ کے علاقے مکہ کالونی میں رہائش پزیر تھیں جہاں آج ان کا انتقال ہو گیا ۔ انکے انتقال پر میرا سے پاکستان فلم انڈسٹری کے تمام اداکاروں نے اظہار افسوس کیا ہے ۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Friday, 16 February 2018
انا للہ وانا الیہ راجعون کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کے گھر صف ماتم
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment