Friday, 16 February 2018

پی ایس ایل 3کے ٹکٹوں کے حوالے سے اہم خبر

https://goo.gl/5HZMp7
لاہور میں ہونے والے پلے اپ کی ٹکٹیں 15فروری اور فائنل کی ٹکٹیں مارچ کے پہلے ہفتے میں فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی لاہور(نیوزڈیسک):پی ایس ایل 3کے ٹکٹ فروخت کے حوالے سے اہم خبر آگئی۔لاہور میں ہونے والے پلے اپ کی ٹکٹیں 15فروری اور فائنل کی ٹکٹیں مارچ کے پہلے ہفتے میں فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق

پی ایس ایل 3کے ٹکٹوں کے حوالے سے اہم تفصیلات پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دی گئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونے والے 2پلے اپ کی ٹکٹیں 15فروری سے فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی جبکہ کراچی میں ہونے والے فائنل کی ٹکٹیں مارچ کے پہلے ہفتے میں فروخت کے لیے دستیا ب ہوں گی۔جنرل انکلوژر کی ٹکٹ کی قیمت 1ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ وی وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 6ہزار رکھی گئی ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...