https://goo.gl/8E42YT
سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مقدمے میں 7 سال بعد ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی سمیت 10 ملزموں پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔
کراچی سینٹرل جیل کے انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مرکزی ملزم عبد الرحمان عرف بھولا، زبیر عرف چریا کو پیش کیا گیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی اور دیگر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نے رؤف صدیقی سمیت 10 ملزموں پر فرد جرم عائد کردی۔ کمرہ عدالت میں موجود رؤف صدیقی و دیگرملزموں نے صحتِ جرم سے انکارکیا عدالت نے جب کہ مقدمہ میں ضمانت حاصل کرکے مفرور ہونے والے علی حسن کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے گواہوں اور تفتیشی افسر کو 17 فروری کو طلب کرلیا۔
Urdu Khabrain
10, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, بلدیہ, جرم, رؤف, سانحہ, سمیت, صدیقی, عائد, فرد, فیکٹری, ملزموں, پاکستان, پر
Friday, 16 February 2018
سانحہ بلدیہ فیکٹری: رؤف صدیقی سمیت 10 ملزموں پر فردِ جرم عائد
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment