Saturday, 24 February 2018

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا میچ، ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے گیند بازوں کا بھرکس نکال دیا

https://goo.gl/SbCSLd
دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے گیند بازوں کا بھرکس نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹورنامنٹ کا تیسرا میچ کھیلا گیا۔لاہور قلندرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کے بلے بازوں نے لاہورقلندرز کے گیند بازوں کا بھرکس نکال دیا۔ ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ملتان سلطانز کی جانب سے کمار سنگاکارا 63 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جبکہ شعیب ملک نے 48 رنز کی دلکش اننگ کھیلی۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...