Monday, 19 February 2018

ن لیگی رہنماؤں میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ،ایسا کام ہوگیا کہ جان کر نواز شریف بھی پریشان ہوجائیں گے

https://goo.gl/9TmRKd
شیخوپورہ : آج شیخوپورہ میں ہونیوالے نون لیگ کے جلسے میں مقامی قیادت کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔ذرائع کے مطابق جلسہ گاہ میں جاوید لطیف گروپ حاوی ہے جبکہ جلسہ گاہ میں وفاقی وزیر رانا تنویر اور برجیس طاہر کا ایک بھی بینر ہولڈنگ یا فلیکس نہ لگانے دیا گیا ۔ذرائع نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ شیخوپورہ میں لیگی قیادت میں اختلافات

کافی عرصے سے چل رہے ہیں اور آج کا یہ واقعہ بھی اسی کا شاخسانہ نظر آرہا ہے۔خیال رہے کہ ن لیگ آج شیخوپورہ میں سیاسی پاور شو کا مظاہر کرنے جارہی ہے جس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف خطاب کریں گے ۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اختلافات, اگئے, ایسا, بھی, جان, رہنماوں, سامنے, شریف, لیگی, میں, ن, نواز, پاکستان, پریشان, کام, کر, کھل, کہ, گے, ہوجائیں, ہوگیا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...