https://goo.gl/1avAgJ
ممبئی(ویب ڈیسک) دنیا کے مختلف ملکوں میں اگر ان ملکوں کے امیر ترین افراد کی حکومت قائم کر دی جائے تو یہ امیر افراد اپنے پیسوں سے کتنے دن تک اپنا ملک چلا سکتے ہیں؟ بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ اسیو جہ سے موصوف ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں کیونکہ لوگ ناصرف ان کے بارے میں بلکہ ان سے وابستہ چیزوں اور لوگوں کے بارے میں بھی جاننا چاہتے ہیں۔اس کی مثال مکیش امبانی کا پرتعیش گھر بھی ہے، جس میں دنیا کی ہر جدید ترین سہولیات موجود ہیں۔ یہی نہیں بلکہ اس گھر میں ان کے ذاتی استعمال کی 500گاڑیاں اور ایک عدد ہیلی کاپٹر بھی ہے۔ یہ دلچسپ سروے بلوم برگ نے کیا ہے اس کے مطابق مکیش امبانی اپنے پیسے سے بیس دن تک بھارت کا خزانہ چلا سکتے ہیں،جبکہ جیف بیزوس پانچ دن تک اکیلے امریکا کو چلا سکتے ہیں۔نیتا امبانی نے ارب پتی مکیش امبانی سے شادی کیلئے کیا شرط رکھی؟سروے کے مطابق امریکی ارب پتی جیف بیزوس کے پاس 99ارب ڈالر کی رقم ہے جس سے وہ اکیلے 5روز تک امریکا کو چلا سکتے ہیں جبکہ سوا ارب سے زائد آبادی کے ملک بھارت کو مکیش امبانی کے حوالے کر دیا جائے تو وہ اسے اکیلے بیس دن تک چلا سکتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Monday, 19 February 2018
سعودی شہزادے ولید بن طلال اپنی دولت سے سعودی عرب کو کتنے دنوں تک اکیلے ہی چلا سکتے ہیں؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment