https://goo.gl/mAoMuT
بولی وڈ(نیوزڈیسک) بولی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی ہفتے کی شب دبئی میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئی تھیں، لیکن کہتے ہیں نا انسان کی چھٹی حِس کبھی کبھی اسے بہت کچھ بتا دیتی ہے۔ایسا ہی کچھ اس وقت دیکھنے کو ملا جب امیتابھ بچن نے سری دیوی کی موت سے قبل ایک ٹویٹ کیا۔ ٹویٹ میں بِگ بی نے اپنے احساسات کا کچھ یوں اظہارکیا، ‘نا جانے کیوں لیکن مجھے کچھ اچھا محسوس نہیں ہورہا’۔
بولی وڈ کی چاندنی ہمیشہ کے لئے چلی گئیںامیتابھ بچن اور سری دیوی نے مختلف فلموں میں ایک ساتھ کام کیا، کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ شاید اس وجہ سے انہیں ایسا محسوس ہورہا تھا اور ایسا ہونا ایک اشارہ تھا۔فصیلات کے مطابق سری دیوی اپنے کسی قریبی فرد کی شادی کے سلسلے میں دبئی میں موجود تھیں جہاں انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ انتقال کرگئیں۔سری دیوی اپنے شوہر بونی کپور اور چھوٹی بیٹی خوشی کے ساتھ وہاں موجود تھیں جبکہ ان کی بڑی بیٹی جھانوی بھارت میں ہی موجود تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جھانوی کپور کو جیسے ہی یہ خبر ملی وہ شوٹنگ مؤخر کرکے وہاں سے چلی گئی
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Monday, 26 February 2018
امیتابھ بچن نے سری دیوی کی موت کی پیشگوئی پہلے ہی کردی تھی؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment