Wednesday, 14 February 2018

دنیا کا وہ واحد شخص جسے کوئی بھی جہاز کمپنی ہوائی سفر کیلئے ٹکٹ دینے کو تیار نہیں ۔۔ یہ شخص کون ہے ؟ سنسنی خیز انکشاف

https://goo.gl/HRywz9
بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک)کلو وزنی شخص کو جہاز کا ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ماریش سے تعقل رکھنے والے 410کلو وزنی آدمی کو بھارتی ائیر لائن نے ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا۔جس کے بعد ایک خاص طور پر تیار کی گئی گاڑی کے زریعے اسے بھارت کے شہر اندور بھیجا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ماریش سے تعلق رکھنے والے اس

وزنی شخص کا بھارت کے ایک ہسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ابتدائی علاج کے بعد اس نے 30کلو وزن کم کر لیا ہےجب کہ بھارت کے شہر اندور کے ایک ہسپتال میں اس شخص کا آپریشن بھی کیا گیا تھا ماریسش کے ہسپتالوں نے اس شخص کا آپریشن کرنے سے انکار کیا تھا۔کیونکہ ڈاکٹروں کے مطابق اس کے آپریشن میں بہت سے خطرات پیش آ سکتے ہیں۔ جس کے بعد اس نے ماریشس ایئرلائنز سے اپنے لئے 3بزنس کلاس کی نشستیں بک کرائیں۔ہندوستانی ایئرلائنز والوں نے اسے اندور لانے کیلئے طیارے کا ٹکٹ دینے سے انکا رکردیا تھا جس کے بعد وہ خاص طور پر اپنے لئے تیار کی جانے والی کار سے اندور لایا گیا۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...