https://goo.gl/HpBXfG
جنیوا (این این آئی)سوئٹزر لینڈ میں آئس کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران بوم بوم آفریدی نے سب کے دل جیت لیے، بھارتی، یورپی اور پاکستانی پرستاروں کے ساتھ تصاویر بنوائیں، کرکٹ کے دیوانے اپنے ہیرو کو ساتھ دیکھ کر بے حد خوش ہوئے۔تفصیلات کے مطابق میدانوں میں بوم بوم کرنے والے شاہد آفریدی دلوں میں جگہ بنانے کے بھیاسپیشلسٹ ہیں ٗ انٹرنیشنل کرکٹ
سے ریٹائر ہونے والے شاہد آفریدی ابھی بھی پرستاروں کے دلوں میں بستے ہیں۔ ایک موقع پر آفریدی نے اپنے بھارتی مداحوں کو کہا کہ پرچم پورا سامنے اور سیدھا رکھ کر تصویر کھنچوائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کرکٹ کے دیوانے خوشی سے نہال ہو گئے، بھارتی شہریوں نے بوم بوم کیلئے پیار اور محبت کے جذبات نچھاور کیے۔
Urdu Khabrain
Thursday, 15 February 2018
شاہد آفریدی نے آئس کرکٹ ٹورنامنٹ میں سب کے دل جیت لیے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment