https://goo.gl/3yMCbC
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کی شہری اینجی اینگینی نے کہا ہے کہ 2010 میں دورانِ حج انھیں اور ان کی بہن کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا انھیں مسجد الحرم کے باہر سپر مارکیٹ میں ایک شخص نے میرے کولہے کو چھوا اور پھر اسے دبانے لگا۔میں سکتے میں آگئی، میری ماں مجھ سے دو میٹر دور کھڑی تھی۔ ڈرکے مارے میری آواز نہیں نکل رہی تھی۔انہوں نے کہاکہ ان کی بہن کو مسجد ِالحرم کے اندر ایک گارڈ نے جنسی طور پر ہراساں کیا۔میں اس پرچلائی کہ یہ تم کیا کررہے ہو۔ تم میری بہن کو ہاتھ نہیں لگا سکتے۔ پولیس کا کام ہے کہ وہ عوام کو تحفظ فراہم کریں۔ وہ مسجدِ الحرم کے محافظ ہیں۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Tuesday, 27 February 2018
مسجد الحرم کے گارڈ نے مجھے اوربہن کوجنسی ہراساں کیا،برطانوی خاتون
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment