Wednesday, 28 February 2018

تصاویر ٹرانسفر کرنےکے لیے نئی ایپ جاری کر دی

https://goo.gl/P327CA
اس ایپلی کیشن کے کام کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پی سی یا لیپ ٹاپ اور موبائل ڈیوائس ایک ہی وائی فائی نیٹ ورک سے جڑی ہوں

مائیکروسافٹ نے ایک نئی ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس سے صارفین اپنے سمارٹ فون کی تصاویر ونڈوز پی سی میں ٹرانسفر کر سکیں گے۔

Photos Companion نامی اس ایپلی کیشن سے صارفین اینڈروئیڈ اور آئی او ایس فونز سے تصاویر ونڈوز 10 پر مائیکروسافٹ کی بلٹ-

اِن فوٹوز ایپ میں منتقل کر سکتےہیں۔اس ایپلی کیشن کے کام کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پی سی یا لیپ ٹاپ اور موبائل ڈیوائس ایک ہی وائی فائی نیٹ ورک سے جڑی ہوں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...