Thursday, 15 February 2018

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی جیل میں اچانک طبیعت خراب

https://goo.gl/Vwua41
لاہور(ویب ڈیسک)شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی محض دو روز جیل میں گزارنے کے بعد کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگیا جس کے بعد اسے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔شاہ رخ جتوئی ضمانت پر رہائی سے پہلے بھی جناح اسپتال میں ہی تھا تاہم جب اسے رہائی ملی تھی تو وہ”ماروی ممنt کو نواز شریف بلاتے ہںج نہ مریم نواز ،لکنی ۔۔۔ معروف صحافی

نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ مسلم لگن (ن) کی صفوں مں کھلبلی مچ گئی بالکل صحتیاب ہوگیا تھا۔بعد ازاں سپریم کورٹ کے حکم پر شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کو دوبارہ گرفتار کرکے سینٹرل جیل کراچی منتقل کردیا گیا تھا تاہم جیل میں بمشکل دو دن گزارنے کے بعد شاہ رخ جتوئی کے کمر میں مبینہ طور پر تکلیف شروع ہوگئی جس کے بعد اسے علاج کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔خیال رہے کہ 20 سالہ نوجوان شاہ زیب خان کو دسمبر 2012 میں ڈیفنس کے علاقے میں شاہ رخ جتوئی اور اس کے دوستوں نے معمولی جھگڑے کے بعد گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جون 2013 میں اس مقدمہ قتل کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور نواب سراج علی تالپور کو سزائے موت اور دیگر ملزمان بشمول گھریلو ملازم غلام مرتضٰی لاشاری اور سجاد علی تالپور کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔تاہم بعدازاں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزائیں کالعدم قرار دینے اور کیس میں انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم کیے جانے کے بعدسیشن کورٹ نے تمام ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب

نثار نے شاہ زیب قتل کیس کی اپیل 6 جنوری کو اسلام آباد طلب کر کے 13 جنوری کو اپیل سماعت کے لیے مقرر کی تھی۔بعد ازاں چیف جسٹس پاکستان نے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت سراج تالپور، سجاد تالپور اور مرتضیٰ لاشاری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا تھا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اچانک, جتوئی, جیل, خراب, رخ, زیب, شاہ, طبیعت, قتل, مرکزی, ملزم, میں, پاکستان, کی, کیس, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...