https://goo.gl/7yafqC
امریکی حکومت ایک بار پھر شمالی کوریا حملوں کا خوف عوام کے ذہنوں سے نکالنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ امریکی فوج کی جانب سے میزائل کو مار گرانے کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ہوائی میں تجربے کے دوران ڈیفنس سسٹم حملہ کرنے والے میزائل کو روکنے میں ناکام رہا، یہ میزائل تجربہ شمالی کوریا سے میزائل حملے کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا تھا۔
یہ ایس ایم تھری نامی میزائل جاپان سےمل کر بنایا جار ہا ہے، میزائل کا ہدف درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے میزائل کو نشانہ بنانا ہے۔ یہ ایس ایم تھری بلاک ٹو اے میزائل ہوائی کے ایجس ایشور ٹیسٹ سائٹ سے فائر کیا گیا تھا، مگر یہ طیارے سے داغے گئے حملہ آور ڈمی میزائل کو تباہ نہ کر سکا۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Saturday, 3 February 2018
حملہ آور ڈمی میزائل مار گرانے کا امریکی تجربہ ناکام
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment