https://goo.gl/mrBxDA
کراچی(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے رضامند ہو گئے ہیں۔انہوں نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ انہیں 31 مئی کو لارڈز کرکٹ گرانڈ پر ویسٹ انڈیز اور ریسٹ آف دی ورلڈ کے درمیان فنڈ ریزنگ میچ میں کھیلنے کا موقع مل جائے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیں اس میچ کی تفصیلات کا زیادہ علم نہیں لیکن انہیں اس میں شرکت کی دعوت دی گئی تو وہ اسے قابل غور سمجھیں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے اس میچ کو انٹرنیشنل اسٹیٹس دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمع ہونے والا فنڈ ویسٹ انڈیز میں طوفان سے متاثرہ گرانڈز کی بحالی کیلئے استعمال کیا جائے گا۔یاد رہے کہ 2016میں آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کے بعد شاہد آفریدی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا
Urdu Khabrain
Sunday, 25 February 2018
اہد آفریدی ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار۔۔۔بڑی خواہش کااظہارکردیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment