https://goo.gl/jhJ6gT
اسلام آ با د(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپین پشاور زلمی کی دعوت پر شوکت خانم کینسر ہسپتال کے مریض بچے پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے دبئی پہنچ گئے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے مریض بچوں کو پی ایس ایل میچز دیکھنے لیے دبئی آنے کی دعوت دی تھی۔ جاوید آفریدی کا کہنا ہے
کہ پشاور زلمی فاؤنڈیشن کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے اس سال بھی شوکت خانم ہسپتال کے کینسر میں مبتلا ان بچوں کو کرکٹ دیکھنے کے لیے بلایا گیا ہے ، ان بچوں کی دبئی آمد ہمارے لیے اعزاز اور حوصلے میں اضافے کا باعث ہے ۔دبئی آمد پر بچے انتہائی خوش دکھائی دئیے ، یہ بچے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور میچ میں شریک ہوں گے جبکہ ان بچوں کی پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز سے ملاقات بھی کرائی جائے گی ۔ بچے دبئی کی سیر سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔گزشتہ روز میں گل احمد کی دکان پر کپڑے خریدنے گئی ،ٹرائی روم میں کپڑے تبدیل کر رہی تھی کہ ۔۔۔“آپ نے خواتین کے ٹرائی روم میں کیمروں کی باتیں تو سنی ہونگی لیکن اب اس پاکستانی لڑکی کو کیا چیز نظر آگئی ،ایسا شرمناک ترین انکشاف کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔واضح رہے کہ پی ایس ایل ون میں پشاور زلمی نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبا اور دوسرے ایڈیشن میں شوکت خانم ہسپتال کے بچوں کو پی ایس ایل دیکھنے لیے مدعو کیا تھا۔


Urdu Khabrain
Thursday, 22 February 2018
شوکت خانم کینسر ہسپتال کے مریض بچے پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے دبئی پہنچ گئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment