Friday, 2 February 2018

اداکارہ وماڈل میگھا کا اسکائپ پر نکاح

https://goo.gl/bME7S3

اداکارہ وماڈل میگھا نے سعودی عرب اور دبئی کے ناموربزنس مین نوید شر یف سے نکاح کرلیا تاہم اب ولیمہ کی تقریب فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں ہوگی۔



اداکارہ میگھا کا نوید شریف کے ساتھ نکاح اسکائپ کے ذریعے ہوا، اس موقع پرمفتی عاشق حسین نے نکاح پڑھایا اور نکاح کے موقع پر میگھا کے اہلخانہ شریک ہوئے۔


اداکارہ میگھا کا کہنا تھا کہ فروری کے پہلے ہفتے لاہور میں شادی کی خوشی میں تقریب منعقد کرونگی، جس میں شوبزسمیت دیگر حلقوں سے تعلق رکھنے والے ساتھی فنکاروں، قریبی دوستوں اور صحافیوں کو بھی باقاعدہ طور پرمدعوکیا جائے گا۔ میں سمجھتی ہوں کہ ہماری خوشی کے لمحات کواس وقت چارچاند لگ جاتے ہیں، جب اس میں قریبی لوگ شریک ہوں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...