https://goo.gl/5AU7QK
لاہور(ویب ڈیسک) اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔ لاہور نیوز نے لاہور کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔ اورنج ٹرین کو 31 مئی 2018 کو ٹیسٹ کے لیے ٹریک پر چلا دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ 28 ستمبر 2018 کو اورنج لائن ٹرین مکمل طور پر عوام کے لیے دستیاب ہوگی۔ اورنج ٹرین سٹیشنز اور ٹریکس کی تمام تر تفصیلات لاہور نیوز سامنے لے آیا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اعلان, اورنج, خوشخبری, خیز, دوڑے, دھماکہ, سے, لائن, لاہوریوں, لیے, ٹرین, پاکستان, پر, پٹڑی, کب, کردیاگیا, کے, گی
Sunday, 25 February 2018
لاہوریوں کے لیے دھماکہ خیز خوشخبری: اورنج لائن ٹرین کب سے پٹڑی پر دوڑے گی؟ اعلان کردیاگیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment