https://goo.gl/DXJKiC
انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کے بارے میں انکشاف ہوا ہےکہ گوگل انٹرنیٹ کی ہی خبر نہیں رکھتا بلکہ وہ آپ کے بارے میں بھی سب کچھ جانتا ہے۔
امریکی بزنس چینل سے تعلق رکھنے والے ٹیکنالوجی ماہر ٹوڈ ہیزلٹن نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعےعوام کو خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر کی گئی آپ کی معمولی سے معمولی سرگرمی کمپنی اپنی یادداشت میں محفوظ کرتی رہتی ہے جسے بعد میں آپ کو آپ کی دلچسپی کے اشتہارات دکھانے کے حوالے سے استعمال کیا جاتا ہے۔
ٹوڈ ہیزلٹن کا کہنا ہے کہ اگر آپ اشتہارات کی سیٹنگز کے صفحے پر جائیٕں، اکاونٹ log in کریں تو آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ گوگل آپ کی پسند ناپسند کے حوالے کتنا باخبر ہے۔
آپ کے مشغلے کیا ہیں، شاپنگ میں ترجیح کیا ہے، کھیل کون سے کھیلتے ہیں سب یہاں محفوظ ہے۔ اس معلومات میں آپ کا نام، جنس، تاریخ پیدائش، موبائل فون نمبر، جن مقامات کی سیر کی ہو وغیرہ سب شامل ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, 4 February 2018
ہوشیار خبردار! گوگل آپ کے بارے میں بھی سب جانتا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment