https://goo.gl/uVJda7
کراچی(نیو زڈیسک ) کراچی ایئرپورٹ پر کرکٹ کے مداح اپنے درمیان ویسٹ انڈیز کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پا کر حیران رہ گئے ، تاہم ڈیرن سیمی نے کراچی آمد پر بنائی گئی اپنی ویڈیو کو کچھ دیر بعد ہی کوئی وجہ بتائے بغیر ڈیلیٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایک ایڈورٹائزمنٹ کی شوٹنگ میں حصہ لیں
گے۔پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ انڈین آل راونڈر ڈیرن سیمی اشتہار کے سلسلے میں کچھ روز کراچی میں قیام کریں گے۔ شارع فیصل سے گزرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر ایک فوٹیج اپ لوڈ کی تھی جسے انہوں نے چند لمحوں بعد وہاں سے ہٹا بھی دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 2017 پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلا تھا، جس میں پشاور زلمی کی قیادت کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایونٹ کا ٹائٹل جتوانے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔
Urdu Khabrain
Sunday, 4 February 2018
کراچی ایئرپورٹ پر کرکٹ کے مداح اپنے درمیان ویسٹ انڈیز کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پا کر حیران رہ گئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment