https://goo.gl/R5TTK5
لاہور (ویب ڈیسک) خوبصورت بال کسی بھی انسان کی شخصیت کو یکسر بدل کر رکھ دیتے ہیں اور جب قدرتی بال ختم ہو جائیں تو پھر ٹرانسپلانٹ کے ذریعے بال لگوا لئے جاتے ہیں۔ اداکار ساجد حسن نے بھی ایک دوست ڈاکٹر کے کہنے پر بال لگوانے کا فیصلہ تو کر لیا مگر ان کیساتھ جو کچھ ہوا، وہ دیکھ کر ہر پاکستانی ہی تڑپ اٹھا ہے۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔ملائکہ اروڑا
کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں ناصرف مداحوں کو اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بارے میں بتایا بلکہ انہیں آگاہ بھی کیا کہ ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے سے پہلے 10 مرتبہ ریسرچ کریں اور سرجنز کے بارے میں جاننے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کریں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا ہے ”ایک ڈاکٹر 9 سال تک میرے پیچھے لگے رہے کہ مجھ سے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروا لیں، مجھے کہتے رہے کہ خدا کا واسطہ ہے مجھ سے ٹرانسپلانٹ کر لیں، دوستی بھی ہوئی اور یاری بھی ہو گئی اور پھر کرتے کرتے بالآخر 2 مہینے پہلے میں نے اپنی قسمت ان کے ہاتھ میں دیدی اور کہا کہ ٹرانسپلانٹ کر دیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Sunday, 4 February 2018
اداکار ساجد حسن کیساتھ یہ کیا ہوا؟ ویڈیو پیغام میں ایسا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا کہ ہر پاکستانی تڑپ اٹھا، جان کر آپ بھی یہ کام کرنے سے توبہ کر لیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment