Saturday, 17 February 2018

عینک والا جن کے مشہورکردار انتقال کرگئے

https://goo.gl/QDp8au
لاہور: عینک والاجن کےمشہورکردار"زکوٹا"انتقال کرگئے۔

سماء کےمطابق مطلوب الرحمان کے اہلخانہ نےبتایاکہ مطلوب الرحمان عرف منالاہوری کئی روزسےعلیل تھے۔ انھوں نے پی ٹی وی کے شہرہ آفاق ڈرامے عینک والا جن میں زکوٹا جن کا یادگار کردار ادا کیا۔ ان کے ڈائیلاگ مجھے کام بتاؤں میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں نے لوگوں کو خوب متاثر کیاتھا۔

اس ڈرامے نے 1993 سے 1996 کے دوران ہزاروں لوگوں کواپنا گرویدہ بنایا۔

Urdu Khabrain
News, Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Samaa, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, انتقال, جن, شوبز, عینک, مشہورکردار, والا, کرگئے, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...