Sunday, 11 February 2018

دنیا کا ایسا طاقتور صدر جس کے پاس اپنا سمارٹ فون نہیں ، نام جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے

https://goo.gl/nb9P6d
ماسکو(نیو زڈیسک)دنیا کا ایسا طاقتور صدر جس کے پاس اپنا سمارٹ فون نہیں ، نام جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے ،روسی صدر ولادی میر پوتین نے اپنے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس سمارٹ فون نہیں ہے اور انھیں سوشل میڈیا کے نیٹ ورکس کے استعمال میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر نے سائنس دانوں اور ماہرین

تعلیم کے ایک اجلاس میں کرچاتوف نیو کلئیر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ میخائل کوالچک کی ایک تقریر کے جواب میں یہ اعتراف کیااورکہاکہ آپ نے یہ کہا ہے کہ ہرکسی کے پاس اسمارٹ فون ہے لیکن میرے پاس اسمارٹ فون نہیں ہے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...