https://goo.gl/i9UWKn
ونٹر گیمز میں آئس ڈانس کے دوران فرنچ فیگر اسکیٹر گیبریلا پاپاڈاکس کا لباس کھل گیا اور اس وجہ سے شرمندگی کے باعث ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔
آئس ڈانس کے دوران جب 22 سالہ پاپاڈاکس پیچھے کو جھکیں تو انھیں سنبھالنے کی کوشش میں پارٹنر گوئیلام سزیرن سے ان کے لباس کے پیچھے لگا کلپ کھل گیا،
اگرچہ پاپاڈاکس نے اپنے لباس کو فوری طور پر ہاتھ سے تھام لیا اور وہ نہ صرف اپنا ڈانس مکمل کرنے میں کامیاب رہیں بلکہ دوسرا نمبر بھی حاصل کیا، مگرآئس فیلڈ چھوڑتے ہوئے پاپاڈاکس کی آنکھوں میں آنسو تھے،
بعد میں انھوں نے کہاکہ وہ اس واقعے پر کافی شرمندگی محسوس کررہی تھیں۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 21 February 2018
آئس ڈانس کے دوران فرنچ فیگر اسکیٹر کا لباس کھل گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment