Thursday, 8 February 2018

کراچی کی سیاست میں نیا موڑ!!ایم کیو ایم کانیا سربراہ کون ہو گا؟دونوں دھڑوںنے فیصلہ کر لیا

https://goo.gl/i3r9bZ
کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم دھڑوں میں معاملات طے پا گئے،فاروق ستار کی سربراہی قبول کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایم کیو ایم کے اجلاس میں اختلا ف اور تلخ کلامی کے بعد دو دھڑے سامنے آچکے تھے۔ایک دھڑے کی قیادت فاروق ستار کر رہے تھے جبکہ دوسرے دھڑے کی ہمدردیاں عامر خان کے ساتھ تھیں۔دونوں دھڑوں کے منظر عام پر

آنے کے بعد دونوں نے ایک دوسرے پر خوب کیچڑ اچھالا یانتک کہ معاملات پوائنٹ آف نو ریٹرن تک جا چکےتھے لیکن تازہ ترین اطلاعات کے مطابق :ایم کیو ایم دھڑوں میں معاملات طے پا گئے،فاروق ستار کی سربراہی قبول کر لی گئی۔عامر خان ،فاروق ستار کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...