Saturday, 10 February 2018

ویسٹ انڈیز نے مارچ کے آخر میں دوریہ پاکستان کیلئے حامی بھر لی

https://goo.gl/yYmd68
دبئی (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے مارچ کے آخر میں دوریہ پاکستان کیلئے حامی بھر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے حامی بھر لی ہے۔ دبئی میں پی سی بی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے حکام کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیریز کے انعقاد پر

اتفاق طے پایا۔ ویسٹ انڈیز اگلے کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ میچز کا انعقاد لاہور میں ہوگا۔ جبکہ اپریل میں پاکستان، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان امریکا میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بھی کھیلے جانے کا امکان ہے۔ سیریز امریکی شہر فلوریڈا میں کھیلی جائے گی۔ اس حوالے سے تینوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے درمیان معاملات طے کیے جا رہے ہیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...