https://goo.gl/yWMV76
آج جمعہ کی نماز کے بعد جب تمام اہلخانہ ایک دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا کھائیں گے تو ان کی تسکین طبع کے لیے کچھ ذائقہ دار اور منفرد پیش کریں۔
اسی لیے آج ہم آپ کو مزیدار لیمن چکن بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔
چکن بریسٹ: 4 عدد
کارن فلور: 4 کھانے کے چمچ
پانی: 3 کھانے کے چمچ
انڈے کی زردی: 2 عدد
نمک اور مرچ: آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس: ایک چوتھائی کپ
براؤن شوگر: 3 کھانے کے چمچ
یخنی یا پانی: 2 کپ
سویا سوس: 2 کھانے کے چمچ
ادرک: 1 کھانے کا چمچ
ہری پیاز: 4 کھانے چمچ
کارن فلور، کالی مرچ پاؤڈر، نمک، لیمن کا رس، براؤن شوگر، چکن اسٹاک اور سویا سوس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب چکن بریسٹ فرائی کریں۔
اب اس مکسچر کو اوپر پھیلا دیں۔
مزیدار لیمن چکن تیار ہے۔
پلیٹ کو ہری پیاز، ہری مرچ باریک کٹی ہوئی اور ثابت سرخ مرچ سے سجا کر پیش کریں۔
Urdu Khabrain
Cooking Khabrain, Cooking News, Cooking Urdu News, Pakistan Cooking News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Cooking News, اج, بنائیں, فوڈ, لیمن, مزیدار, میں, چکن, کھانے
Sunday, 4 February 2018
آج کھانے میں مزیدار چکن لیمن بنائیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment