https://goo.gl/HszrzY
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی تو پی ایس ایل فائنل کھیلنے کے بعد پاکستان سے چلے گئے ہیں لیکن ان کی یادیں پاکستانی شائقین کرکٹ کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ڈیرن سیمی کے دورہ لاہور کے دوران لی گئی ہزاروں تصاویر سوشل میڈ یا پر وائرل ہیں جن پر انہیں خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے ۔
ان تصاویر میں سے ایک میں شاہد آفریدی کی بیٹیاں ”انکل سیمی“ کے ساتھ تصویر بنوا تے ہوئے بہت زیادہ خوش ہیں جبکہ دوسری جانب ڈیرن سیمی بھی کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
اپنے دورہ پاکستان کے دوران ڈیرن سیمی نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں جن کا کہنا ہے کہ سیمی بہت زیادہ اچھے اور عاجزی پسند انسان ہیں اور اسی لیے انہوں نے اپنے دورے کے دوران پاکستانی عوام کے ساتھ دل کھول کر تصاویر بنوائیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sports News, Pakistani News, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Sports News, World Sports News, بیٹیوں, تصویر, سوشل, سیمی, شاہدآفریدی, مچادی, میڈیا, نے, پردھوم, ڈیرن, کھیل, کی
Wednesday, 14 February 2018
ڈیرن سیمی کی شاہدآفریدی کی بیٹیوں کی تصویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment