https://goo.gl/j2DqPm
اسلام آباد میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ،، نگران حکومت آتے ہی بہت سے لوگ ن لیگ چھوڑ دیں گے،، اگرچوہدری نثارآزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں تو ہو سکتا ہے کہ ان کی حمایت کریں،، سیاست میں بعض اوقات دل بڑا کرنا پڑتا ہے،، چوہدری نثار تحریک انصاف میں آجائیں تو اچھا ہے،، انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری بیرون ملک سے اپنے اربوں ڈالر واپس لے آئیں تو ان کی توبہ قبول ہے، بلاول سے اتحاد کا مطلب آصف زرداری سے اتحاد ہے جو ناممکن ہے،، عمران خان نے کہا کہ انہوں نے چھ سینیٹرز کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے، مولانا سمیع الحق اتحادی ہیں، اضافی ووٹ ہوئے تو انہیں دے سکتے ہیں،، کپتان نے انکشاف کیا کہ انہیں ایک شخص نے سینیٹ کی ٹکٹ کے لیے چالیس کروڑ کی آفر کی تھی ،، پیپلز پارٹی اور ن لیگ چیئرمین سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کے لیے پیسے لگا رہے ہیں،، عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں خبریں آئی بی لیک کرتی ہے،، ڈی جی آئی بی شریف فیملی کے ذاتی ملازم بنے ہوئے ہیں،، انہوں نے کہا خواجہ آصف قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ججز سے درخواست ہے کہ ان کا کیس روزانہ کی بنیاد پر سنیں
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, آئی, انصاف, تحریک, نثار, نے, ٹی, پی, چودھری, چیئرمین, کو
Wednesday, 14 February 2018
چیئرمین تحریک انصاف نے چودھری نثار کو پی ٹی آئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment